ورلڈ کپ ٹی ٹوینٹی میں شرکت کیلئے شاہینوں نے اڑان بھرلی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں شرکت کیلئے شاہینوں نے اڑان بھرلی ہے ، قومی ٹیم لاہور ایئر پورٹ سے ابوظہبی روانہ ہوگئی ہے ۔
منیجر انتخاب عالم اور ہیڈ کوچ وقار یونس بھی ساتھ ہیں ٹیم کل شام کولکتہ پہنچے گی پاکستانی ویمن ٹیم صبح دبئی کے راستے چنائی روانہ ہو گی۔