واٹرکمیشن کا حیدرآباد کی تمام ہاؤسنگ اسکیموں کے اجازت نامےمنسوخ کرنے کا حکم
کراچی ( 92 نیوز )واٹر کمیشن نے حیدر آباد کی تمام ہاؤسنگ اسکیموں کے اجازت نامے منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔
سربراہ واٹرکمیشن سربراہ نے سابق سیکریٹری بلدیات بدر جمیل پر سخت اظہاربرہمی کرتے ہوئے کہاآپ نے ایسا کون سا کارنامہ انجام دیا کہ ایچ ڈی اے کا ایڈیشنل چارج مل گیا، یہ ہے آپ کی ٹاؤن پلاننگ کی کارکردگی۔