نیشنل اسٹيڈيم کراچی جانے والی سڑکوں کو کنٹینر لگا کر بندکردیاگیا
کراچی ( 92 نیوز ) نیشنل اسٹيڈيم کراچی جانے والی سڑکوں کو کنٹینر لگا کر بندکردیاگیا،ٹريفک پوليس کےمطابق کارساز اور ڈالمیا سے اسٹیڈیم جانے والا راستہ بھی بند کر دیا گیا ۔
آغاخان اسپتال کے گیٹ نمبر 3 اور حسن اسکوائر سے نیشنل اسٹیڈیم جانے والے راستے بھی ٹریفک کیلئے بند کر دیئے گئے ۔