نیب کا وزیر مملکت کیڈ طاق فضل چودھری کیخلاف انکوائری کا حکم
اسلام آباد ( 92 نیوز ) ایک اور وفاقی وزیر نیب کے رڈار میں آگیا ۔ اسپیشل ایجوکیشن میں مبینہ بد عنوانی اور خورد برد کاچیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا ۔
چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چودھری کیخلاف انکوائری کا حکم دے دیا ۔ شکایات کی جانچ پڑتال کیلئےڈی جی نیب راولپنڈی کواحکامات جاری کر دیئے گئے ۔