نیب نے امریکہ کیلئے نامزد سفیر علی جہانگیر صدیقی کل دوبارہ طلب کرلیا
لاہور ( 92 نیوز) نیب نے امریکہ کیلئے نامزد سفیرعلی جہانگیر صدیقی کو کل دوبارہ طلب کرلیا ۔
ذرائع کے مطابق علی جہانگیر صدیقی کو کل 10 بجے طلب کیا گیا ہے ۔
علی جہانگیر صدیقی سے ان کے اثاثوں کی تفصیلات مانگی گئی تھیں ۔