نواز شریف کے کیسز کے حوالے سے اللہ بہتر کرے گا،مریم نواز
لاہور ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لودھراں میں انصاف جیت گیا اور جھوٹ ہار گیا ۔
مریم نواز نے مزید کہا کہ نواز شریف کے کیسز کے حوالے سے اللہ بہتر کرے گا۔ مریم نواز نے عمران خان کی شادی پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے شادی کے معاملے کو ذاتی قرار دے دیا ۔