Friday, September 20, 2024

نواز شریف رونا دھونا بند کرکے اپنا کام کریں،بلاول بھٹو

نواز شریف رونا دھونا بند کرکے اپنا کام کریں،بلاول بھٹو
February 21, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری تعزیت کیلئے عاصمہ جہانگیر کے گھر پہنچے ، انہوں نے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت بھی کی ۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے  سابق وزیر اعظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف رونا دھونا بند کر کے اپنا کام کریں ۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ خود کو بچانے کیلئے حکمران کرپشن کے اصل معاملات نہیں اٹھاتے ، عوام کو دلچسپی نہیں نوازشریف کو کیوں اور کیسے نا اہل کیا گیا۔