نوازشریف کی عدلیہ مخالف تقاریر ،درخواستوں کی سماعت کیلئے بنچ تشکیل
لاہور ( 92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کی عدلیہ مخالف تقاریر کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے تین رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ دو اپریل کو سماعت کریگا۔