نوازشریف سے پیسے کا پوچھو تو کہتے ہیں میرے والد سے پوچھو، شیخ رشید
چکوال ( 92 نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چکوال میں تحریک انصاف کے جلسے میں خطے کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کسی بات کا صحیح جواب ہی نہیں دیتے۔
شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف سے پوچھو پیسے کہاں سے آئےتو جواب دیتے ہیں کہ میرے والد سے پوچھو ۔
شیخ رشید نے مزید کہا کہ امریکا کا پریشر مودی کی وجہ سے ہےاور مودی کا جو یار ہے غدار ہے، غدار ہے۔