ننھے گینڈے کی اپنی ماں کیساتھ اٹھکیلیوں کی ویڈیو وائرل
سڈنی (92 نیوز)انسان ہو یا جانور ماں تو سب کو ہی عزیز ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی اپنی ماں سے دور ہونا چاہتا ہے۔
کچھ ایسا ہی حال اس ننھے گینڈے کا ہے جو اپنی ماں کے پیچھے پیچھے چلتا اور اٹکیلیاں کرتا نظر آرہاہے۔
اس کی ماں بھی اسے ایسے گھوماتی ہے گویا اس کے ساتھ پکڑن پکڑائی کھیل رہی ہو۔