میئر کراچی کے سر پر خطرے کی تلوار، کے ایم سی کمپلیکس میں بلوایا گیا اجلاس نہ ہوسکا
کراچی ( 92 نیوز ) میئر کراچی کے سر پر خطرے کی تلوار لٹکنے لگی، کے ایم سی کمپلیکس میں بلوایا گیا اجلاس نہ ہوسکا۔
وسیم اختر کہتے ہیں اجلاس اس لئے رکھا تھا کہ کام کر سکیں، کچھ قوتیں کراچی کے مینڈیٹ کو تباہ کر رہی ہیں۔
وسیم اختر نے مزید کہ کہ ان قوتوں سے گزارش کروں گا کہ اپنی سازشیں اپنے تک محدود رکھیں ۔