میئر کراچی وسیم اختر کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال میں معائنہ
کراچی(92نیوز)میئر کراچی وسیم اختر کی طبعیت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں کراچی کے نجی اسپتال میں معائنے کیلئے لے جایا گیا ۔
ڈاکٹروں کے مکمل چیک اپ کے بعد وسیم اختر کو گھر منتقل کر دیا گیا ہے ۔