موٹی خاتون کے وزن میں کمی کا سفر جاری
ممبئی (ویب ڈیسک)ممبئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج دنیا کی سب سے موٹی خاتون ایمان احمد کا وزن سرجری اور خصوصی ڈائٹ کے باعث صرف ایک ماہ کے دوران چار سو چھیانوے کلو سے کم ہوکر دو سو ساٹھ کلو رہ گیا ہے۔ایمان احمد کو گزشتہ ماہ ائیر لفٹ کے ذریعے مصر سے ممبئی پہنچایا گیاتھا۔