موراکو میں سیاحوں کی دوبارہ آمد شروع
موراکو( 92 نیوز) موراکو میں محکمہ اثار قدیمہ کی کوششیں رنگ لے آئیں،کئی سال کی غفلت اور نظراندازی کے بعد موراکو میں سیاحوں کی دوبارہ آمد شروع ہوگئی۔
یہی نہیں بلکہ سیاحوں کیلئے نیا عجائب گھر اور وزیٹنگ سنٹر بھی تکیل دیاگیاہے،موروکو کو دوباری خستہ حالی سے بچانے کیلئے 14 سکیورٹی اہلکار بھی تعین کیےگئے ہیں۔
یہ سکیورٹی اہلکار اس کی دن رات نگرانی کرتے ہیں۔