مودی حکومت کو پتا ہونا چاہئے کہ مقبوضہ کشمیر میں تمام ہتھکنڈے ناکام ہونگے ، وزیراعظم
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا فاشسٹ، ہندوسپرمیسی میں مبتلا مودی حکومت کو پتا ہونا چاہئے کہ مقبوضہ کشمیر میں تمام ہتھکنڈے ناکام ہونگے۔
https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1162258656471089160
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ قوم جدوجہد آزادی کیلئے متحد ہو تو اسے موت کا خوف نہیں ہوتا
https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1162258658840854528
اور قوم جب موت سے نہیں ڈرتی تو مقاصد کے حصول سے کوئی نہیں روک سکتا۔