Friday, September 20, 2024

ملکہ برطانیہ کا لندن فیشن ویک کا غیر اعلانیہ دورہ

ملکہ برطانیہ کا لندن فیشن ویک کا غیر  اعلانیہ دورہ
February 20, 2018

لندن ( 92 نیوز ) ملکہ برطانیہ نے لندن فیشن ویک کا غیر  اعلانیہ دورہ  کیا ، شرکا ملکہ کواچانک اپنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گے ۔

ملکہ الزبتھ دوم نے شو میں لگے سٹالز کا دورہ کیا اور ماڈلز کی رپمپ پر واک بھی دیکھی۔