ملتان: خاتون نے مبینہ طور پر خود کو آگ لگادی
ملتان(92نیوز)ملتان کے علاقے حسن آباد میں خاتون نے مبینہ طورپرگھرکوآگ لگا لی ہےامدادی ٹیمیں پہنچیں تو خاتون نے انہیں آگ بجھانے سے روک دیا ۔ خاتون کا اس موقع پرکہناتھا کہ کسی نے امدادی کام کی کوشش کی تو بچے کو مار دوں گی ۔ خاتون نے اپنے ہی بچے کی گردن پر چھری رکھ دی۔