مسجد نبوی کے امام قاری ایوب خالق حقیقی سے جا ملے
مدینہ منورہ(ویب ڈیسک)مسجد نبوی کے امام قاری ایوب خالق حقیقی سے جا ملے انکی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی جبکہ انکی تدفین جنت البقیع میں ہوگی۔
قاری ایوب عرصہ دراز تک مسجد نبوی کی امامت پر ماموررہے قاری ایوب نے بارہ سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔