مانسہرہ : فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،12افراد شہید
مانسہرہ(92نیوز)مانسہرہ میں لسنا کے مقام پر فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ۔حادثے میں12 افراد کے شہیدہونے کی اطلاعات ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں لساں نواب کے مقام پر فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا حادثے میں 12 افراد شہید ہو ئےہیں ۔
وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں 12 افراد کی جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔