ماتحت عدالت کے ججوں کی رہائش گاہیں واپس لینے کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہاؤسنگ منسٹری کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ۔
حکومت نے ماتحت عدالت کے ججوں کی رہائش گاہیں واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جسے اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کر دیا۔
عدالتی تحریری حکم نامے کی کاپی 92 نیوز نے حاصل کر لی۔