لفظ فریادی کو فساد بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،چودھری شجاعت حسین
لہور ( 92 نیوز ) رہنما پاکستان مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ لفظ فریادی کو فساد بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
چودھری شجاعت حسین کہتےہیں کہ پاکستان کواولیت دینے والی ہرجماعت سے الحاق کریں گے۔
دوسری جانب پی ٹی آئی کے کھلاڑی وجیہ الزمان ق لیگ میں شامل ہوگئے۔