لاہور، 9کلو گرام ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش، غیرملکی خاتون گرفتار
لاہور ( 92 نیوز ) لاہور سے کروڑوں روپے مالیت کی 9 گرام ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ غیر ملکی خاتون گرفتار ۔
اسمگلر خاتون چیک جمہوریہ کی شہری ہے ۔ ہیروئن کسٹم چیکنگ کے دوران برآمد کی گئی۔