Thursday, September 19, 2024

لاہور: پولیس کے  مبینہ تشددسےجاں بحق شخص کےورثاکااحتجاج

لاہور: پولیس کے  مبینہ تشددسےجاں بحق شخص کےورثاکااحتجاج
March 8, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہورکےعلاقےوفاقی کالونی میں پولیس کےمبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے شخص کے اہل خانہ نے احتجاج کیا ہے ۔ ورثاکاکہناہےکہ ہوٹل ویٹر کو تھانہ جوہر ٹاؤن پولیس نےتشدد کرکےہلاک کیا ہے ۔