لاہور : پولیس کارروائی میں تین پتنگ فروش گرفتار
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہورکےعلاقےرنگ محل میں پولیس نےکارروائی کرتےہوئے تین پتنگ فروشوں کوگرفتارکرلیا ،سیکڑوں پتنگیں اور بڑی تعداد میں ڈور کی چرخیاں برآمد کرلی ہیں۔