لاہور : واپڈا ٹاؤن میں خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے واپڈا ٹاؤن میں خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔
تفصیلات کےمطابق لاہور کے علاقے واپڈا ٹاؤن فیز ٹو میں خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی ہے چار جھگیاں جل کر خاکسترجبکہ فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا ہے ۔