لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق April 30, 2016 Edit Delete لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہو رکے علاقے ٹبی سٹی میں مکان کی چھت گرن سے ماں اور بیٹا جاں بحق جبکہ باپ زخمی ہوگیا ہے ۔ زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پاکستان پنجاب بریکنگ نیوز اہم ترین