لاہور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں رم جھم سے موسم خوشگوار
لاہور(92نیوز)صوبائی اور وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں رم جھم سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں رم جھم سے درجہ حرارت میں کمی آ گئی جبکہ شہریوں نے سیر گاہوں کا رخ کرلیا ہے ۔