لاہور:علامہ اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن،11 افراد زیر حراست
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاون میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ہے ۔
سرچ آپریشن کے دوران گیارہ افراد کو حراست میں لےلیا گیا ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدراشرف کی ہدایت پر کیا گیا ہے ۔