لاہور:جناح اسپتال سے بچہ اغوا کرنے والے میاں بیوی گرفتار
لاہور(92نیوز)لاہور کے جناح اسپتال سے پانچ سال کے بچہ اغوا کرنے والے میاں بیوی گرفتارکر لئے گئے ہیں ۔
پتوکی کے رہائشی ملزم احمد اور کوثر مغوی بچے کو کینال روڈ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے نائنٹی ٹو نیوز نے ملزموں کی تصویریں حاصل کر لیں۔