لاما اور کتے کی دوڑ سوشل میڈیا پر وائرل
ٹوکیو ( 92 نیوز ) ایک چھوٹا سا کتا فارم ہاؤس میں بن بلایا مہمان بن کر آیا تو وہاں موجود خوبصورت لاما کو اس کی آمد زرا نہ بھائی ۔
لاما نے کتے کو بھگانے کیلئے اس کے پیچھے دوڑ لگائی جب کہ ننھے ڈوگی نے بھی خوب جان لگائی ۔
جانوروں کا یہ انوکھا رویہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے ۔