قوم کے مسیحا کا جسد خاکی آخری دیدار کے لئے میٹھادر میں رکھ دیا گیا
کراچی(92نیوز)قوم کے مسیحا کا جسد خاکی آخری دیدار کے لئے میٹھادر میں رکھ دیا گیا ہے ۔
جسد خاکی کےدیدار کیلئے بوڑھے ، بچے اور جوان سب دوڑے آرہے ہیں ۔
شہر بھرعظیم انسان کو آخری بار دیکھنے کے لئے بے تاب نظر آرہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ اپنے مسیحا کا دیدار کریں ۔