قصور : مظلوموں کیلئے آواز بلند کرنے پر چوکی انچارج کا امام مسجد پرتشدد
قصور(92نیوز) قصور اسکینڈل میں مظلوموں کیلئے آواز بلند کرنے پر چوکی انچارج کا امام مسجد پر تشدد۔
بچوں کا ساتھ دینے پر قتل کی دھمکیاں دینے لگا ۔
تفصیلات کےمطابق قصور ساںحہ میں مظلوموں کیلئے آواز بلند کرنے پر چوکی انچارج نے امام مسجد پر تشدد شروع کر دیا ۔
امام مسجد محمد آصف نے نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔