قصور،ایم این اے کی زیر قیادت ریلی میں عدلیہ مخالف نعرے،مقدمہ درج
قصور(92نیوز ) قصور میں مقامی ایم این اے کی زیر قیادت ریلی میں عدلیہ کے خلاف ہرزہ سرائی کے واقعے کا آئی جی پنجاب نے سخت نوٹس لے لیا۔
ایم این اے اور ایم پی اے سمیت 70 سے زائد ن لیگی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کی جانب سے ملزموں کی گرفتاریوں کے لیے چھاپےمارنے کا سلسلہ جاری ہے ۔