قادرمری کامقدمہ جام شوروتھانےمیں درج
جام شورو (92نیوز)سابق صدرآصف علی زرداری کےلاپتہ ساتھی قادرمری کامقدمہ جام شوروتھانےمیں درج کر لیا گیا ہے ۔ مقدمہ قادرمری کےبھائی اسماعیل مری کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ۔
ایف آئی آر میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ سیون اے ٹی اے بھی شامل کی گئی ہے۔