قائم علی شاہ نے گرفتار16ملزمان کی جے آئی ٹیز بنانے کی اجازت دے دی
کراچی(92نیوز)کراچی آپریشن کے کپتان سائیں قائم علی شاہ آخر کار جاگ اٹھے۔
گزشتہ سال گرفتار کیے گئے16ملزموں کی جے آئی ٹیز بنانے کی اجازت دے دی ہے ۔
سائیں سرکار نے جے آئی ٹیز بنانے سے متعلق رینجرز کو بھی آ گاہ کر دیا ہے۔