فیصل آباد : زہریلا کھانا کھانے سے 2خواتین جاں بحق April 7, 2016 Edit Delete فیصل آباد : زہریلا کھانا کھانے سے 2خواتین جاں بحق فیصل آباد(92نیوز)فیصل آبادکےعلاقے نشاط آباد میں زہریلےکھانےسےدو خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ پانچ افراد کی حالت غیرہونےپراسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ پاکستان پنجاب بریکنگ نیوز اہم ترین