فوجی عدالتوں کامخالف ہوں : رانا ثناءاللہ
لاہور(92نیوز)فوجی عدالتوں کا مخالف ہوں،رانا ثنا کے بیان نے آگ لگا دی۔ وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ نےفوجی عدالتوں کی بحالی کی مخالفت کردی۔ کہتے ہیں وہ فوجی عدالتوں کےپہلےبھی مخالف تھےاوراب بھی ہیں فوجی عدالتیں خاطرخواہ کارکردگی نہیں دکھاسکیں۔