عید میلاد النبیؐ پر پنجاب حکومت کا قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی معافی کا اعلان
لاہور ( 92 نیوز ) عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کردیا۔
پنجاب کی جیلوں میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کو حلوہ ، زردہ ، چکن بریانی ، سویاں اور کشمیری چائے بھی فراہم کی جائے گی ۔