عید الفطر کے دوسرے روز بھی لاہور کے پارکس اور دکانیں بند
لاہور (92 نیوز) عید الفطر کے دوسرے روز بھی لاک ڈاؤن کے باعث لاہور کے پارکس اور دکانیں بند ہیں۔
شہری گھروں میں رہ کر ہی عید منا رہے ہیں، کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کے لئے جگہ جگہ پولیس اہلکار تعینات ہیں۔