عوام کے ٹیکس کے پیسے کے غلط استعمال پر نیب میں جائیں گے: عمران خان
حکومتیں بلیک میل نہیں کرتیں، مجرموں کو پکڑتی ہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے لاہور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت پر تنقید کی بوچھاڑ کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس کے پیسوں سے اشتہارات دے رہے ہیں، عوام کے ٹیکس کے پیسے کے غلط استعمال پر نیب میں جائیں گے۔