عمران فاروق قتل کیس کا ملزم خالد شمیم لیگی کارکن کے قتل میں بھی ملوث نکلا
اسلام آباد(92نیوز)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار خالد شمیم مسلم لیگ ن کے کارکن کے قتل میں بھی ملوث نکلا۔
تفصیلات کےمطابق ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار خالد شمیم مسلم لیگ ن کے کارکن کے قتل میں بھی ملوث نکلا
واضح رہے کہ خالد شمیم کی گرفتاری ظاہر کرنے سے قبل کی جانے والی تفتیش میں مسلم لیگی کارکن کے قتل کا انکشاف ہوا۔