عمران خان نے قول وفعل کے تضاد کی ہیٹ ٹرک کر لی،پرویز رشید
اسلام آباد(92نیوز)پرویز رشید کا کہنا ہے عمران خان نے تین دن میں قول وفعل کے تضاد کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے ۔
پہلے دن لازمی سروس ایکٹ نافذ کیا گیا اگلے روز احتساب قانون کو ہاتھ کی چھڑی بنا لیا جبکہ تیسرے دن تبدیلی کا نعرہ موروثی سیاستدان کے در پر دفن کردیا۔