عمران خان مدینہ منورہ سے مکہ پہنچ گئے
مکۃ المکرمہ(92نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کان مدینہ منورہ سے مکۃ المکرمہ پہنچ گئے ہیں ۔
عمران خان سعودی سکیورٹی پروٹوکول کے ہمراہ شاہی محل قصرضیافہ میں آرام کریں گے ۔
ذرائع کے مطابق عمران خان اب نماز مغرب سے قبل عمرہ اداکریں گے جبکہ ان کے اعزازشاہی عشائیہ بھی دیا جائے گا جس میں اہم سعودی حکومتی افراد شرکت کریں گے ۔