عمران خان خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے
راولپنڈی (92نیوز)عمران خان آج پھرخوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے ہیں ۔ راولپنڈی میں احتساب تحریک کا قافلہ کمیٹی چوک پر پہنچا تو ٹرک انڈر پاس کی چھت سے ٹکرا کر گزرا جس سے لاؤڈ اسپیکرز گر پڑے جبکہ کارکنوں نے بھی اس موقع پر جھک کر خود کو بچالیاتاہم عمران خان اس خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئے ہیں ۔