عمران خان اوران کی جماعت کیلیے نوازشریف کا ایک سپاہی کافی ہے:امیرمقام
پشاور(92نیوز)امیر مقام کے پشاور میں عمران خان پر تنقید کے نشتر،کہنے لگےکہ عمران خان کو احتساب سے نہیں وزیر اعظم بننے سے غرض ہے۔
عمران خان اوران کی جماعت کیلیے نوازشریف کا ایک سپاہی کافی ہےتبدیلی اور کرپشن کے خاتمے کے وعدے کدھر چلے گئے خیبرپختونخوا کو تحریک انصاف نے برباد کردیا ہے۔