عمران خان آج چارسدہ میں جلسہ عام سےخطاب کریں گے
چارسدہ (92 نیوز) تحریک انصاف کی انتخابی مہم میں مزید تیزی آ گئی۔ چیئرمین تحریک انصاف آج خیبرپختونخوا کا رخ کریں گے۔ تحریک انصاف آج چار سدہ میں انتخابی میدان سجانے جا رہی ہے۔ عمران خان آج چارسدہ میں جلسہ عام سےخطاب کریں گے۔
چیئرمین عمران خان عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ کپتان 14جولائی کو صوابی جائیں گے۔