Friday, September 20, 2024

علامہ اقبال کا مرکزی رن وے بند کر دیا گیا

علامہ اقبال کا مرکزی رن وے بند کر دیا گیا
March 2, 2016
لاہور(92نیوز)لاہورکے علامہ اقبال ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے بند کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق  رن وے مرمتی کام کے باعث مارچ اور اپریل میں بند رہے گا۔