عبدالستار ایدھی فرشتہ اور فقیر صفت انسان تھے: اپوزیشن لیڈر
سکھر(92نیوز)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی فرشتہ اور فقیر صفت انسان تھے۔ ان کی خدمات کو دیکھتے ہوئے کئی لوگوں نے ان کی پیروی کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ان کی خدمات کو مشعل راہ بناناچاہیے۔