عارفوالا،21 ای بی کا سرکاری بوائز اسکول شادی ہال میں تبدیل
عارفوالا( 92 نیوز ) عارف والا کے نواحی گاوں21ای بی میں سرکاری بوائزسکول شادی حال میں تبدیل ہو گیا ۔
ن لیگی چیئرمین چودھری اعجازنےدوست کی دعوت ولیمہ سرکاری مڈل سکول میں منعقدکرائی۔
دعوت ولیمہ میں ن لیگی چیئر مین چودھری اعجاز خود بھی شریک ہوئے ۔