شیوسینا کے غنڈوں کی غزل گائیک غلام علی کے شو میں ہلڑ بازی
نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی انتہا پسند اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے شیوسینا کے غنڈوں کی غزل گائیک غلام علی کے شو میں ہلڑ بازی جبکہ غزل گائیک سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ بھی کیا ۔